آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو افسر ٹم کُک کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

Calender Icon منگل 21 اپریل 2026

آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو افسر ٹم کُک(Tim Cook) نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹم کُک کی جگہ کمپنی میں ہارڈوئیر انجینئرنگ کے سربراہ جان ٹرنس لیں گے۔

ٹم کُک نے اسٹیو جابز کی جگہ یہ عہدہ سنبھالا تھا اور تقریباً 15 برس تک ایپل کے سی ای او رہے۔

مزیدپڑھیں:سولر کی وجہ سے لاہور ریجن میں دن کے وقت بجلی کا شارٹ فال ختم

ان کےدور میں کمپنی کی مارکیٹ قدر 3.6 ٹر یلین ڈالر بڑھی۔