تباہ حال غزہ کی تعمیر نو کیلئے 71.4 ارب ڈالر درکار ہوں گے: اقوام متحدہ رپورٹ

Calender Icon منگل 21 اپریل 2026

اسرائیل کی بربریت کا نشانہ بننے والے تباہ حال غزہ(Gaza) کی تعمیر نو کے لیے 71.4 ارب ڈالر درکار ہوں گے۔

اقوم متحدہ اور یورپین یونین نے غزہ ریپڈ ڈیمیج اینڈ نیڈز اسسمنٹ رپورٹ جاری کردی جس میں 24 ماہ کے دوران غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نقصانات کا جائزہ لیا گیا۔

مزیدپڑھیں:اگلی قسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف کی 11 نئی شرائط

اقوم متحدہ اور یورپین یونین کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی تعمیر نو کے لیے 71.4 ارب ڈالر درکار ہوں گے۔