ڈالر سواپ کا مقصد امریکی اثاثوں کی بے ہنگم فروخت روکنا ہے، قالیباف

Calender Icon ہفتہ 25 اپریل 2026

ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر باقر قالیباف(Bagher Ghalibaf) نے کہا کہ ڈالر سواپ اور دیگر مالیاتی اقدامات کا مقصد امریکی اثاثوں کی بے ہنگم فروخت کو روکنا ہے۔

امریکی اخبار کی رپورٹ پر باقر قالیباف نے کہا کہ امریکا میں ادارہ جاتی سرمایہ کاروں پر فروخت کی حد مقرر کر دی گئی ہے۔

مزیدپڑھیں:جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، 6 افراد شہید، 2 زخمی

ان کا کہنا ہے کہ مزید کشیدگی بڑھنے پر مالیاتی راستے مزید محدود ہو سکتے ہیں۔