کراچی (Karachi)میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دن میں مطلع صاف اور موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔
محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں رات میں کم سے کم درجۂ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
مزیدپڑھیں:11 سالہ پاکستانی کھلاڑی نے شطرنج میں تاریخ رقم کر دی
محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں جنوب مغرب کی سمت سے 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 81 فیصد ہے۔












جمعرات 30 اپریل 2026 