سرگودھا: جعلی عامل میاں بیوی نے گھر کا صفایا کردیا، مقدمہ درج

Calender Icon اتوار 3 مئی 2026

سرگودھا (Sargodha)کے علاقے لیاقت کالونی میں جعلی عامل میاں بیوی نے گھر کا صفایا کردیا۔

پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مدعی کے مطابق ملزمان نے گھر کی خواتین کو یقین دلایا کہ کاروبار اور گھر پر کالا جادو ہے، کالا جادو کا توڑ کرنے کے بہانے ملزمان گھر سے رقم اور زیورات لے گئے۔

مزیدپڑھیں:ارم اختر کا درفشاں سلیم پر غیر پیشہ ورانہ رویے کا الزام

پولیس نے ملزمان کی تلاش کا کام شروع کردیا ہے۔