خوارج کا پاک فوج کی پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، 7 افراد زخمی، ڈی ایچ کیو وانا منتقل

Calender Icon پیر 4 مئی 2026

وانا، جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں خوارج آرمی پوسٹ پر حملہ (attack on army picet)کرنے آئے تاہم پاک فوج کی بروقت کارروائی کے باعث گاڑی کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا گیا۔

پوسٹ سے فاصلے پر نشانہ بنانے سے بڑے جانی نقصان سے بچاؤ ہوا جبکہ حملہ آور خارجی ہلاک ہوگیا۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:فجیرہ پر میزائل حملے ،تیل تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، اماراتی وزارت دفاع

ایم ایس ڈاکٹرجان محمد کے مطابق زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال وانا لایا گیا ہے۔