ٹرمپ کی ایک بار پھر شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف

Calender Icon جمعہ 8 مئی 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ(Donald Trump) نے ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف کی۔

امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قیادت کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا۔

مزیدپڑھیں:ایران جنگ میں ثالثی، امریکی ایوانِ نمائندگان میں پاکستان کی امن کوششوں کی ستائش کی قرارداد پیش

امریکی صدر اس سے قبل بھی متعدد مواقع پر ایران جنگ کے معاملے پر پاکستان کی قیادت کو سراہتے رہے ہیں اور انہوں نے پاکستان کی اپیل پر جنگ بندی میں توسیع کی اور ایران پر حملوں کو مؤخر کیا۔