سعودی عرب سے پاکستان کیلئے آئل فیسلیٹی کی فراہمی میں مزید اضافہ

Calender Icon اتوار 10 مئی 2026

سعودی عرب(Saudi Arabia) سےپاکستان(Pakistan) کےلیےآئل فیسلیٹی کی فراہمی میں مزیداضافہ ہواہے رواں مالی سال کے پہلےنو ماہ میں سعودی عرب سے تیل سہولت کی فراہمی بڑھ کر نوے کروڑڈالرز ہوگئی-

.سرکاری دستاویزکے مطابق پاکستان کو سعودی عرب سے مارچ میں مزید 10کروڑڈالرزتیل کی سہولت ملی جس کے بعد رواں مالی سال کے پہلے 9مہینوں جولائی 2025 تامارچ2026 کے دوران مجموعی طور پرپاکستان کو90کروڑڈالرز کی آئل فیسلیٹی ملی،سعودی عرب ماہانہ پاکستان کو10کروڑ ڈالرزکی آئل فیسلیٹی فراہم کررہا ہے۔

مزیدپڑھیں:آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں برآمدات کے فروغ کیلئے اہم فیصلوں کی تیاری