داہیگل ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی(sohail afaradi) نے کہا ہے کہ ساری لیڈر شپ ساتھ بیٹھتی ہے تو ہمارے لیے بہت آسانی ہوگی۔
اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ تمام لیڈرشپ اور بانی پی ٹی آئی کی بہنیں ایک ساتھ بیٹھتی ہیں تو ہمارے لیے بہت آسانی ہوگی۔
مزید پڑھیں:عمران خان نے سیاست نہیں بلکہ ہمیشہ محاذ آرائی کی ہے: رانا ثناء
انہوں نے کہا کہ ایک ساتھ بیٹھتے ہیں تو ان کا کام ختم، پھر میرا کام ہے، پھر میں جانوں اور میرا کام جانے، لیکن موقف ایک ہی ہونا چاہیے۔













منگل 12 مئی 2026 
