سعودی عرب(Saudi Arabia )نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ Israel کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا انحصار فلسطینی ریاست کے قیام پر ہے۔
سعودی ذرائع کے مطابق ریاض کا مؤقف ہے کہ کسی بھی نوعیت کے سفارتی تعلقات اسی وقت ممکن ہوں گے جب آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا عمل یقینی اور ناقابلِ واپسی ہو جائے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ Saudi Arabia فلسطین کے مسئلے پر اپنے دیرینہ اور اصولی مؤقف پر قائم ہے اور اس میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں۔












منگل 26 مئی 2026 