پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میچوں کے انعقاد کےسلسلے میں کوپر کنولی(cooper coonly) کو آسٹریلوی کرکٹراسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کوپر کنولی کو مچل مارش کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، آسٹریلوی کپتان ٹخنے کی انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہو چکے ہیں۔
ون ڈے سیریز میں مچل مارش کی جگہ جوش انگلس آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
مزید پرھیں:قلعہ سیف اللّٰہ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، ملزمان فرار
واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 30 مئی کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔












جمعرات 28 مئی 2026 