ایران(Iran) میں رجیم چینج میں ناکامی پر اسرائیل کی خفیہ ایجنسی میں رجیم چینج ہوگیا، جہاں موساد کے نئے سربراہ رومن گفمین نے نائب کو بر طرف کر دیا۔
رومن گفمین نے منگل کو موساد کی سربراہی سنبھالی تھی، جبکہ موساد کے انٹرنیشنل ریلیشنز برانچ کے سربراہ نے پیر کو استعفی دیا تھا، امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق امکان ہے کہ مزید افسران کو بھی استعفیٰ دینا پڑے گا۔
مزیدپڑھیں:بھارت کو امریکہ میں شرمندگی کا سامنا، ایچ ون بی ویزوں میں فراڈ کے ریکارڈ قائم
رپورٹ کے مطابق نائب سربراہ کو پچھلے سال سیکڑوں ایجںٹ اور ایک ارب شکر دیے گئے تھے، برطرف نائب سربراہ کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، صرف حرف اے سے منسوب کیا گیا۔












اتوار 7 جون 2026 