گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 4 نگر 1 میں پیپلز پارٹی کے علی اختر (ali akhtar)نے کامیابی سمیٹ لی ہے ۔
جی بی اے 4 نگر 1 کے تمام 53 پولنگ سٹشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ موصول ہو گیاہے جس کے مطابق پیپلز پارٹی کے علی اختر 7670 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں
مزید پڑھیں:GBA 22 کا غیر حتمی نتیجہ ،محمد ابراہیم ثنائی 12048 ووٹ لیکر کامیاب
جبکہ اسلامی تحریک پاکستان کے ایوب وزیری 656 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔












پیر 8 جون 2026 