حکومت نے شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ(Passport) ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس میں امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کی ڈیجیٹل ایپ کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
مزیدپڑھیں:ندا یاسر نے بیٹی کیلئے داماد کے انتخاب سے متعلق کیا کہا؟
اجلاس میں شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاسپورٹ ڈیلیوری کے نئے ایس او پیز کو حتمی شکل دے دی گئی۔












بدھ 10 جون 2026 