صدر آصف علی زرداری کا ایم آئی-17 کو حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار

Calender Icon بدھ 10 جون 2026

صدر آصف علی زرداری کا مظفرآباد کے قریب پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر(helicopter crashed) کے حادثے پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار۔

صدرِ مملکت کی حادثے میں اہلکاروں کی شہادت پر اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار۔

قوم شہداء کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے اور اہلِ خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

مزید پرھیں:مظفرآباد،فنی خرابی، پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، آئی ایس پی آر

:دعا ہے کہ اللّہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔