بھارتی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملے سے تباہ، 1 شخص ہلاک، 3 لا پتہ، بھارت کا احتجاج

Calender Icon بدھ 10 جون 2026

میری ٹائم سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمان کے نزدیک آئل ٹینکر(oil tanker) میں آگ ممکنہ طور پر امریکی میزائل سے لگی، ٹینکر میں آگ لگنے کی وجہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکابندی کی امریکی کارروائیاں ہو سکتی ہیں۔

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق آئل ٹینکر کے انجن روم میں آگ لگنے سے ایک شخص ہلاک، 3 لاپتا ہوئے ہیں، آئل ٹینکر پر موجود 28 افراد کے عملے میں سے 24 بھارتی ہیں۔

دوسری جانب بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر حملے کے بعد لاپتا ہونے والے تین بھارتی ملاحوں کی تلاش تاحال جاری ہے، جبکہ 21 دیگر بھارتی ملاحوں کو بحفاظت بچا لیا گیا ہے۔

بحری حکام کا کہنا ہے کہ آئل مصنوعات لے جانے والے ٹینکر کو ایک مشتبہ امریکی میزائل حملے میں نشانہ بنایا گیا۔میں آگ لگ گئی، 1 شخص ہلاک، 3 بھارتی لا پتہ

میری ٹائم سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمان کے نزدیک آئل ٹینکر میں آگ ممکنہ طور پر امریکی میزائل سے لگی، ٹینکر میں آگ لگنے کی وجہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکابندی کی امریکی کارروائیاں ہو سکتی ہیں۔

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق آئل ٹینکر کے انجن روم میں آگ لگنے سے ایک شخص ہلاک، 3 لاپتا ہوئے ہیں، آئل ٹینکر پر موجود 28 افراد کے عملے میں سے 24 بھارتی ہیں۔

دوسری جانب بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر حملے کے بعد لاپتا ہونے والے تین بھارتی ملاحوں کی تلاش تاحال جاری ہے، جبکہ 21 دیگر بھارتی ملاحوں کو بحفاظت بچا لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:ایران دشمن کے مقابلے کیلئے پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہے: آئی آر جی سی

بحری حکام کا کہنا ہے کہ آئل مصنوعات لے جانے والے ٹینکر کو ایک مشتبہ امریکی میزائل حملے میں نشانہ بنایا گیا۔