آئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام(Benazir Income Support Program) کی سہ ماہی قسط 18ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے کہا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریب خاندانوں کی عزت نفس اور معاشی خودمختاری کا ضامن ہے اس کےخلاف منفی پروپیگنڈہ قابل مذمت ہے۔
مزیدپڑھیں:ایرانی ٹیم کو تہران سے بس پر بھی لانا پڑا تو لاؤں گا: صدر فیفا
انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جولائی سے بی آئی ایس پی کی تمام ادائیگیاں صرف ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے کی جائیں گی۔












جمعرات 11 جون 2026 