ایران امریکہ معاہدہ ہوگیا، ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان

Calender Icon جمعرات 11 جون 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کامیاب(mediation successful) ہوگئے ہیں ، ایران پر فضائی حملوں اور بمباری کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بات چیت کے نکات کی ایرانی قیادت نے منظوری دیدی ہے،امریکا، پاکستان، اسرائیل اور دیگر اتحادی ممالک نے بھی نکات منظور کرلیے ہیں۔

مزید پڑھیں:فیلڈ مارشل سے ترک لینڈ فورسز کمانڈر جنرل متین کی ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

سعودی عرب، یو اے ای، قطر، بحرین، کویت، اردن اور مصر نے بھی منظوری دی ،معاہدے پر دستخط ہونے تک بحری ناکہ بندی جاری رہے گی،معاہدے پر دستخط کے وقت اور جگہ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔