سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

Calender Icon جمعہ 12 جون 2026

سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف(Nawaz Sharif) نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔
سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف جنیوا سے جدہ پہنچے تھے ،جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق، قونصل جنرل اور مسلم لیگ ن کے عہدیداروں نے سابق وزیراعظم کا استقبال کیا۔

مزیدپڑھیں:ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا، وزیراعظم اور فیلڈمارشل عاصم منیرکی شرکت

میاں نواز شریف عمرہ کی سعادت کے لیے سعودی عرب پہنچے اوروہاں انہوں نےعمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے۔