سابق امریکی صدر اوباما نے 2015ء کے جوہری معاہدے کو مؤثر قرار دیدیا

Calender Icon پیر 15 جون 2026

سابق امریکی صدر اوباما (Obama)نے 2015 کے جوہری معاہدے کو مؤثر قرار دے دیا۔
سابق امریکی صدر اوباما نے کہا کہ نیا ایران معاہدہ 2015ء کے جوہری معاہدے سے بہتر نہیں ہوگا، یہ توقع غیر حقیقی ہے کہ نئی ڈیل بڑی بہتر ثابت ہوگی، معاہدہ طویل عرصے تک کامیاب رہا، امریکا نے خود اس سے علیحدگی اختیار کی۔

مزیدپڑھیں:کراچی، شہر میں فائرنگ اور ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، خاتون سمیت 2 افراد زخمی

انہوں نے مزید کہا کہ جنگ سے بچنے کیلئے بعض اوقات جزوی معاہدہ بھی بہتر ہوتا ہے، امریکا مسائل کا حل صرف دھونس یا بمباری سے نہیں نکال سکتا، جامع سفارت کاری ہی پائیدار حل کا راستہ ہے۔