ملک بھر کے لیے بجلی(Electricity) 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرا دی گئی۔
نیپرا کے مطابق مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔
نیپرا کا کہنا ہے کہ درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے جمع کرائی گئی، درخواست کی سماعت 30 جون کو ہوگی۔
مزیدپڑھیں:وزیراعظم نے پی پی کاآزادکشمیرمیں الیکشن ملتوی کرنیکامطالبہ مستردکردیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ درخواست منظور ہونےکی صورت میں صارفین پر 12 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑ سکتا ہے۔
سی پی پی اے کا کہنا ہے کہ مئی میں فی یونٹ بجلی پر اوسط فیول لاگت 9 روپے 25 پیسے رہی۔












بدھ 17 جون 2026 