گلگت بلتستان(Gilgit Baltistan) کے نومنتخب وزیراعلیٰ امجد حسین یکم جولائی کو حلف اٹھائیں گے۔
نومنتخب وزیراعلیٰ امجد حسین نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو حلف برادری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
انھوں نے کہا کہ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم اور وفاقی وزراء کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں:آج سے 3 جولائی تک وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی
حلف برداری کی تقریب وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ چنار باغ میں ہوگی۔












اتوار 28 جون 2026 