کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر(Shokat nawaz Mir) کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
ڈی سی مظفرآباد منیر قریشی کے مطابق شوکت نواز کو پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں نے ھل سرنگ کے علاقے سے گرفتار کیا۔
مزید پڑھیں:سندھ طاس معاہدے پر پاکستان، چین عملدرآمد کراسکتے ہیں، ڈاکٹر وکٹر گاؤ
انہوں نے کہا کہ شوکت نواز اور ساتھی کو خفیہ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔












منگل 30 جون 2026 