آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس ( Tanveer Ilyas )ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی (IPP) میں شامل ہوگئے۔
آئی پی پی کے صدر علیم خان سے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے والوں نے ملاقات کی۔
مزیدپڑھیں:پاک بھارت جنگ میں11 طیارے گرائے گئے، ٹرمپ نے مودی کے زخم پھر تازہ کردیے
اس موقع پر آزاد کشمیر کے وزیر زراعت چودھری علی شان، سابق وزیر صحت انصار انصر ابدالی اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کے سابق مشیر سردار افتخار رشید بھی شامل تھے۔












جمعہ 3 جولائی 2026 