آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (APCMA) نے مالی سال 26-2025 کے اعداد و شمار جاری کردیے۔
اے پی سی ایم اے کے اعلامیہ مطابق مالی سال 26-2025 میں سیمنٹ کی کھپت 7.21 فیصد بڑھ کر مجموعی کھپت 5 کروڑ 5 لاکھ 15 ہزار ٹن رہی۔
اعلامیہ کے مطابق سیمنٹ کی مقامی کھپت 9.5 فیصد بڑھ کر 4 کروڑ 15 لاکھ ٹن رہی۔
مزید پڑھیں:افواہیں بکواس، میرے والد نے زینت امان پر تشدد نہیں کیا تھا، فرح علیخان
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سیمنٹ کی برآمد 2.19 فیصد کم ہوکر 90 لاکھ 8 ہزار ٹن رہیں۔












جمعہ 3 جولائی 2026 