کندھ کوٹ، وین نہر میں جا گری،4 افراد ڈوب گئے

Calender Icon اتوار 5 جولائی 2026

کندھ کوٹ کی شاہی واہ نہر میں وین(Van) گرنے کے نتیجے میں 4 افراد ڈوب گئےہیں۔

پولیس کے مطابق مقامی افراد نے نہر میں گرنے والی وین سے 2 زخمی بچوں کو بحفاظت نکال لیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایک بچہ اور ایک نوجوان تیز بہاؤ کے باعث لاپتہ ہیں، جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

مزیدپڑھیں:اسرائیلی انٹیلی جنس نے وزیراعظم نیتن یاہو کی بات ماننے سے انکار کردیا