شہزادہ ہیری کا دورۂ برطانیہ تنازع کا شکار

Calender Icon منگل 7 جولائی 2026

شہزادہ ہیری(Prince harry) کا کل سے شروع ہونے والا دورہ برطانیہ تنازع کا شکار ہوگیا۔

بکھنگم پیلس کا کہنا ہے کہ شہزادہ ہیری اپنے دورے کے دوران بکنگھم پیلس میں نہیں رکیں گے۔

شہزادہ ہیری کی ٹیم نے آج صبح ہی اعلان کیا تھا کہ انہوں نے محل میں قیام کی دعوت قبول کرلی ہے۔

مزیدپڑھیں:سعودیہ کا تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

شہزادہ ہیری کے ترجمان نے قیام کی پیشکش کو واپس لیے جانے کو مایوس کن قرار دے دیا۔