ایران پر امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

Calender Icon بدھ 8 جولائی 2026

ایران پر امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل (Crude Oil)کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کاروباری سرگرمیوں کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.87 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 76.03 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔

مزیدپڑھیں:ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا ناقابل یقین عالمی ریکارڈ

ایران پر حالیہ امریکی حملوں کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی 3 فیصد سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 72.65 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔