یوکرین کی مارتا کوستیوک ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ(Wimbledon Tunis Tournament) کے لیڈیز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔
کوارٹر فائنل میں مارتا نے اٹلی کی جیسمین پولونی کو شکست دی۔ ایک اور کوارٹر فائنل میں جمہوریہ چیک کی لنزے نوسکوا نے بیلجیم کی الیسے مارٹینز کو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
لندن میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے لیڈیز سنگلز میں یوکرائن کی مارتا کوستیوک نے اٹلی کی جیسمین پولونی کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
مزید پڑھیں:مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، پاکستان کا اظہارِ تشویش، مذاکرات اور سفارت کاری ہی واحد راستہ قرار
مارتا کی جیت کا اسکور 3-6 اور 2-6 رہا۔ دوسرے کوارٹر فائنل میں جمہوریہ چیک کی لنزے نوسکوا نے بیلجیم کی الیسے مارٹینز کو شکست دے کر لاسٹ فور میں جگہ بنالی۔لنزے نوسکوا کی جیت کا اسکور 3-6 اور 5-7 رہا، ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے میچز جیو سوپر اور مائیکو ایپ سے براہ راست نشر کیے جا رہے ہیں۔












بدھ 8 جولائی 2026 