قومی کرکٹ ٹیم نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا

Calender Icon جمعہ 10 جولائی 2026

پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے دورہ ویسٹ انڈیز(West Indies) کیلئے بھرپور تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ سکواڈ نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔

مزیدپڑھیں:پنجاب: موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ہیٹ ویو اور حبس میں اضافے کا خدشہ

پاکستانی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 12 جولائی تک راولپنڈی میں جاری رہے گا، قومی ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز پر 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ 25 جولائی سے کھیلا جائے گا۔