ابوظبی کے حکام کے مطابق نئی نمبر پلیٹس سے تجرباتی اور تجارتی گاڑیوں کی شناخت آسان ہوگی، تجارتی سروس فراہم کرنے والی گاڑیوں کی پلیٹ پر ’آٹو ڈرائیو‘ درج ہوگا جبکہ آزمائشی مرحلے میں شامل گاڑیوں پر ’ٹیسٹ‘ درج کیا جائے گا۔
بغیر ڈرائیور گاڑیوں کے لیے مخصوص نمبر پلیٹس کا رنگ نیلا رکھا گیا ہے، نئی نمبر پلیٹس سے سڑکوں پر نگرانی اور ٹریفک سیفٹی بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
مزید پڑھیں:متحدہ عرب امارات میں بھارتی شہری نے 3 کروڑ درہم کی لاٹری جیت لی
حکام کے مطابق ابوظبی میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے استعمال اور ٹیسٹنگ کا دائرہ بڑھایا جا رہا ہے۔












پیر 13 جولائی 2026 


