لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری

Calender Icon منگل 21 جولائی 2026

کاہوڑی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ(landsliding) کی زد میں آکر سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گر گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق دو سیاح دریائے نیلم میں بہہ گئے جبکہ ایک کو بچا لیا گیا، بہہ جانے والے سیاحوں کی تلاش جاری ہے۔

مزیدپڑھیں:دوپہر کو صرف سلاد کھانا بھی فائدہ مند
انتظامیہ نے شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے کے پیش نظر سیاحوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کی ہدایت کر دی۔