سپن بولر نعمان علی کا کاؤنٹی کرکٹ سے معاہدہ طے

Calender Icon جمعہ 7 اگست 2026

پاکستان کے سپن بولر نعمان علی(Noman ali) کا کاؤنٹی کرکٹ سے معاہدہ طے ہوگیا۔
نعمان علی لنکاشائر کے ساتھ کاؤنٹی چیمپئن شپ کے آخری 6 میچز کھیلیں گے۔

نعمان علی اگست کے آخر سے لے کر ستمبر تک کاؤنٹی چیمپئن شپ کے میچز میں شرکت کریں گے علاوہ ازیں نعمان علی 20 اگست کو نارتھمپٹن شائر کےخلاف ڈیبیو کر سکتے ہیں۔

مزیدپڑھیں:پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے، صدر مملکت

اس حوالے سے کرکٹر نعمان علی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں پہلی بار کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لئے پرجوش ہوں۔