امریکا اور ایران سمجھوتے کے قریب ہیں، خواجہ آصف

Calender Icon بدھ 12 اگست 2026

وزیر دفاع خواجہ آصف (Khawaja Asif)نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور ایران سمجھوتے کے قریب ہیں۔

امریکی میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ امریکا اور ایران معاملات ایک بار پھر امن معاہدے یا سمجھوتے کی طرف جارہے ہیں۔

مزیدپڑھیں:بجلی ایک روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو تین روز سے ملنے والے اشارے بتارہے ہیں کہ فریقین کسی نہ کسی سمجھوتے کے قریب ہیں، پائیدار امن پورے خطے کے مفاد میں ہوگے۔