گلگت بلتستان کے سیاسی و مذہبی رہنما سید عباس رضوی(Abbas Rizvi) انتقال کر گئے۔
اسکردو سے خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی عمر 90 برس تھی، وہ پھپھڑے کے مرض میں مبتلا تھے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق سید عباس رضوی کی نماز جنازہ آج صبح 10 بجے ادا کی جائے گی۔
مزیدپڑھیں:انڈونیشیا کے ساحل کے قریب 7.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
سید عباس رضوی 3 بار گلگت بلتستان اسمبلی اور ایک بار گلگت بلتستان کونسل کے ممبر رہے تھے۔













ہفتہ 15 اگست 2026 

