عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت (Gold Rates)میں دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق آج 24 کیرٹ فی تولہ سونےکی قیمت میں 500 روپےکی کمی آئی ہے،جس کے بعد فی تولہ سونے کےدام 459936 روپے پر آگئے،10 گرام سونےکی قیمت 429 روپے کم ہوکر 394320 روپے ہوگئی
مزیدپڑھیں:محمد نواز انجری کے باعث نیشنل چیمپئنز کپ سے باہر
فی تولہ چاندی کی قیمت 13 روپے بڑھکر 6949 روپےہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 4375 ڈالر پر آ گئی













ہفتہ 15 اگست 2026 

