راولپنڈی: اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے نورین نیازی کو بانی پی ٹی آئی عمران سے ملاقات کی اجازت مل گئی جس کے بعد جیل کی جانب روانہ ہوگئی۔
اڈیالہ جیل کی جانب جانے سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نورین نیازی نے کہا کہ میں بانی کو بتاؤں گی کہ سپریم کورٹ سے آپ کو اجازت ملی ہے۔
مزید پڑھیں:بھارتی کرکٹر رشبھ پانت نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
بانی پی ٹی آئی کو بتاؤں گی کہ آپ کے لیے پی ٹی آئی کے لوگوں نے کتنی کوششیں کی ہیں۔













منگل 18 اگست 2026 

