حمزہ شہباز سے سینیٹر زاہد خان ودیگر کی اہم ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

Calender Icon بدھ 19 اگست 2026

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف سے سینیٹر زاہد خان نے قومی اسمبلی میں ملاقات کی۔ جس میں سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں وفاقی وزیر رانا مبشر اقبال، وزیر مملکت عبدالرحمن خان کانجو اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طلحہ بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی معاملات سمیت مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔