وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہواجہاں 1 لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دی گئی۔ وزارت خزانہ نے بتایا کہ ٹریڈنگ کارپوریشن کے پاس موجود ایک لاکھ 8 ہزار ٹن چینی برآمد ہوگی۔
ای سی سی نے چینی برآمد کیلئے بین الاقوامی ٹینڈرز جاری کرنے کی منظوری دیدی، چینی برآمد کیلئے بین الاقوامی ٹینڈرنگ پی پی آر اے قوانین کے تحت ہوگی۔
مزید پڑھیں:حمزہ شہباز سے سینیٹر زاہد خان ودیگر کی اہم ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال
وزارت خزانہ کےمطابق چینی کا ذخیرہ گزشتہ سال درآمد 3 لاکھ ٹن چینی کا باقی ماندہ اسٹاک ہے۔













بدھ 19 اگست 2026 

