امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے ایئرٹو ایئرمیزائل کا تجربہ کرلیا

Calender Icon اتوار 23 اگست 2026

امریکا نے اپنی بحریہ کیلئے طویل فاصلے تک مارکرنیوالے ایئرٹوایئرمیزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

امریکی بحریہ کےمطابق میزائل 463کلومیٹر سے زائد فاصلے تک ہدف نشانہ بناسکتے ہیں،امریکی بحریہ کے نئے میزائل کا وزن 680کلو ہے۔

پینٹاگون کی ویب سائٹ پرنئے میزائل کی تصاویر بھی جاری کردیں،امریکی بحریہ نے اسٹیلتھ فائٹر جیٹس کو نئے میزائلوں سے لیس کردیا۔