میٹا نے نو عمر افراد کیلئے فیس بک اور انسٹاگرام کے اوقات محدود کردیے

Calender Icon جمعرات 27 اگست 2026

میٹا(Meta) نے نوعمروں کے فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال کو محدود کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے

میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کی نئے قانون کے تحت میٹا نوعمروں کے فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال کو روزانہ دو گھنٹے تک محدود کرنے پر اتفاق کیا ہے جب تک کہ والدین مزید وقت کی منظوری نہ دیں.

کمپنی آدھی رات سے صبح 6 بجے تک نوعمروں کی رسائی کو بھی روک دے گی اور اسکول کے اوقات میں پش نوٹیفکیشنز کو بند کر دے گی۔

مزیدپڑھیں:پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا

مزید برآں میٹا اگلی دہائی کے دوران 18 ارب ڈالر تک کی ادائیگی کرے گا ان الزامات کے مسترد کے کیلئے جس میں کہا گیا کہ پلیٹ فارم بچوں کو مگن رکھنے کے لیے بنائے گئے اور کمپنی نے لوگوں کو ان کی سیفٹی کے بارے میں گمراہ کیا۔