امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران میں جلد ایک بڑی فتح حاصل کرنے والا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے متعلق کہا کہ انہیں نہیں لگتا کہ وہ مارے گئے ہیں،انکے بائیں بازو اور ٹانگ میں شدید چوٹیں آئی تھیں۔
مزید پڑھیں:بچوں کی سوشل میڈیا اڈیکشن کا الزام، میٹا 16.7 ارب ڈالر جرمانہ ادائیگی پر رضامند
امریکی صدر نےمزیدکہا کہ اگر مجتبیٰ خامنہ ای کو کچھ ہوا ہے تو ایرانی حکام بہت عمدہ ڈراما کر رہے ہیں،ایرانی حکام ہر بار یہی کہتے ہیں کہ کسی بھی معاملے پر سپریم لیڈر سے حتمی منظوری لی جائے گی۔













جمعرات 27 اگست 2026 

