امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ(Donald Trump) نے کہا ہے کہ ایران کا خارگ جزیرہ تباہ کیا جارہا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان کیساتھ ڈونلڈ ٹرمپ نے اے آئی سے بنی ویڈیو بھی جاری کی۔
اس فرضی ویڈیو میں ایران کی تیل تنصیبات کو تباہ ہوتا دکھایا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں:دادو: زمین کے تنازع پر مسلح تصادم، 8 افراد جاں بحق
واضح رہے کہ اتوار کو امریکی فوج نے ایران کے لارک جزیرے پر فضائی حملہ کیا تھا۔
امریکی حکام کے مطابق حملے میں 2 ایرانی میزائل لانچرز کو نشانہ بنایا گیا، پاسداران ہرمز میں راکٹ داغنے کی تیاری کررہے تھے۔













پیر 31 اگست 2026 

