گوجرانوالہ: سابق جیل سپرنٹنڈنٹ سے 1 کروڑ کیش، 3 کروڑ سے زائد کی گاڑیاں برآمد

Calender Icon ہفتہ 5 ستمبر 2026

گوجرانوالہ میں رشوت کے الزام میں گرفتار سابق جیل سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ سے ایک کروڑ روپے نقدی ریکور کر لی گئی۔

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ رشوت کی رقم سے خریدی گئی ساڑھے 3 کروڑ روپے مالیت کی 2 گاڑیاں برآمد کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:پینٹاگون سے خفیہ معلومات لیک، جوائنٹ سٹاف کے 50 ارکان کے پولی گراف ٹیسٹ

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ سابق جیل سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ کو 20 اگست کو گرفتار کیا گیا تھا، ملزم نے نیب کیس میں ریلیف دلانے کے لیے مدعی مقدمہ سے رشوت لی تھی۔