امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس ایران جنگ کی حکمت عملی اور کامیابی کے امکانات پر انتہائی تشویش کاشکار ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق جے ڈی وینس نے مشرق وسطی، یورپ اور ایشیا میں امریکی فوجی کمانڈروں سے رابطہ کرکے ایران جنگ پربے لاگ جائزہ مانگا تھا۔
ٹرمپ انتظامیہ کے عوامی سطح پر پیش مؤقف کے برعکس جنگ کا ہوشربا جائزہ سامنے آیا۔
مزید پڑھیں:چینی بندرگاہ پر لنگر انداز کارگو جہاز میں آتشزدگی، 25 افراد ہلاک
امریکی میڈیا کے مطابق کمانڈروں نے بتایا کہ پیٹریاٹ انٹرسیپٹرز کا ذخائر کم ہونا ان کے لیے سب سےزیادہ تشویش کا باعث تھا۔ایک موقع پر ان کی تعداد سو سے بھی کم رہ گئی تھی۔ اہم میزائل نظام کی فراہمی بھی تاریخی کمی تھی۔













جمعہ 11 ستمبر 2026 

