صدر زرداری کا نجی دورہ، تمام اخراجات ذاتی طور پر ادا کیے گئے، ترجمان ایوان صدر

Calender Icon ہفتہ 12 ستمبر 2026

صدرمملکت آصف علی زرداری کے نجی غیر ملکی دورہ کے تمام اخراجات ذاتی طور پر ادا کیے گئے، ترجمان ایوان صدر

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کے حالیہ نجی بیرون ملک دورے سے متعلق میڈیا رپورٹس میں سرکاری اخراجات کے حوالے سے پروپیگنڈا پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ترجمان ایوان صدر نے کہا ہے کہ صدرمملکت کا یہ دورہ مکمل طور پر نجی تھا اور اس کے تمام اخراجات صدر مملکت نے ذاتی طور پر برداشت کیے۔

ترجمان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے دورے کے لیے نجی طیارہ کرائے پر حاصل کیا تھا، جس کے

مزید پڑھیں:آج عدم رویت، ملک بھر میں یکم ربیع الثانی پیر 14 ستمبر کو ہوگی، مولانا عبدالخبیر آزاد

ترجمان نے واضح کیا کہ صدر کے نجی دورے کے اخراجات میں سرکاری خزانے سے کوئی رقم خرچ نہیں کی گئی۔