امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ (Pete Hegseth)کے خلاف کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران پر بمباری کے الزام پر امریکی رکن کانگریس تھامس میسی نے مواخذے کی درخواست دائر کردی۔
مواخذے کیلئے پیش کیے گئے 8 آرٹیکلز میں پیٹ ہیگسیتھ پر عہدے کے غلط استعمال کا بھی الزام لگایاگیاہے۔
مزیدپڑھیں:ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدودکرنے کی قراردادمنظور
خبر ایجنسی کے مطابق مواخذے کی قرارداد کے منظور ہونے کا امکان نہیں ۔













بدھ 16 ستمبر 2026 

