راولپنڈی؛پولیس چھاپے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما انتقال کر گئے

Calender Icon جمعرات 17 ستمبر 2026

راولپنڈی میں پی ٹی آئی (PTI)کے مقامی رہنماء اعجاز ستی مبینہ طور پر پولیس چھاپے کے دوران جاں بحق  ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق اعجاز ستی کو آج تھانہ ویسٹریج پولیس نے گرفتار کیا تھا ،پولیس گاڑی میں  بٹھا کر لے جارہی تھی راستے میں دل کا دورہ پڑا،پولیس اعجاز ستی کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال چھوڑ کر چلی گئی۔

مزیدپڑھیں:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پٹرول 391 روپے 22 پیسے فی لیٹر مقرر

اعجاز ستی کینٹ بورڈ وارڈ 6 سے پی ٹی آئی کے امیدوار بھی رہے۔