عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

Calender Icon پیر 21 ستمبر 2026

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ۔برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت میں 3.51 فیصد کی کمی۔

برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت میں 3.51 فیصد کمی ہوئی، جس کے بعد قیمت 100 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

مزید پڑھیں:وفاقی پنشنرز کیلئے بائیومیٹرک تصدیق کا نیا نظام نافذ، نوٹیفکیشن جاری

امریکی خام تیل بھی 4.6 فیصد سستا ہوگیا، امریکی کروڈ آئل کی قیمت 95.65 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔