ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان یکم اکتوبر کو متوقع

Calender Icon منگل 29 ستمبر 2026

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ(World Cup) 2027 کے شیڈول کا اعلان یکم اکتوبر کو متوقع ہے۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی یکم اکتوبر کو کیپ ٹاؤن میں تقریب کے دوران ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کرے گی، تقریب ٹورنامنٹ کے آغاز سے ایک سال قبل کاؤنٹ ڈاؤن پر ہوگی۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق شیڈول کے ساتھ میچ کے ٹکٹس کی تفصیلات کا بھی اعلان کیا جائے گا۔

مزیدپڑھیں:پاکستان والی بال ٹیم ایشین گیمز مینجمنٹ کی بدانتظامی کا شکار

ون ڈے ورلڈ کپ آئندہ سال جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا میں شیڈول ہے۔